میں اسائلم کا متلاشی یا پناہ گُزین ہوں
ہم مدد کرسکتے ہیں
ہماری کروناوائروس کا اپروچ (طریقہَ کار) آپ کو محفوظ رکھنا
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے، موجودہ کروناوائرس کی وجہ سے ہمیں حکومت کی رہنمائی کے مطابق، ہمیں آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے اپنے کام کے طریقے کو بدلنا پڑا ہے۔
اس مشکل کے دوران آپ کا تحفظ، آپ کی صحت اور بہبود ہماری ترجیح رہی ہے۔ پچھلے مارچ ہم نے اپنا طریقہ بدل کر ٹیلیفون ایڈوائس سروس شروع کی اور پچھلے ستمبر سے اس کو فری فون بنانے کے قابل ہوئے۔ پچھلے 12 مہینوں کے دوران۔ ہمیں سپورٹ کے لئے 30،000 سے زائد کالیں موصول ہوئیں۔
آپ ہمیں صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے کے دوران فری فون پر کال کر کے مدد کے لئے کال کر سکتے ہیں۔
ہماری ٹیم کا کوئی نمبر آپ کی کال کا ٹریاژ کرے گا اور اگر ہم مدد کرسکیں، تو ہمارے تجربہ کار کیس ورکرز میں سے کوئی ایک آپ کو فون کر دے گا۔ اگر آپ کو مترجم کی ضرورت ہو تو ہم انہیں فون پر مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
جو لوگ بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں ان کے لئے تھوڑی مقدار میں دفتر کے اندر بالمشافہ اپوائنٹمس بھی دستیاب ہیں۔ برائے مہربانی اپوائنٹمنٹ کا انتظام کے لئے اوپر دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ بدقسمتی سے، فی الحال ہم لوگوں کو دفتر کے اندر بغیر اپوائنٹمنٹ کے آنے کی اجازت نہیں دے سکتے کیونکہ ہمیں لوگوں کی تعداد کو محدود کرنا ہے کیونکہ ہم سوشل ڈسٹنسنگ یعنی سماجی دوری پر عمل کر سکیں اور ایک دوسرے کو محفوظ رکھ سکیں۔ ہماری بات سمجھنے کے لئے آپ کا شکریہ۔
ہماری روزانہ والی کلاسز کو آنلائن کلاسز میں تبدیل کردیا گیا، اور ان میں ہم شرکت میں بڑھتی ہوئی دلچسپی دیکھی یہاں تک کہ ڈیمانڈ پوری کرنے کے لئے ہمیں نئے گروپ بنانے پڑے۔ آپ یہاں کلک کر کے ESOL والے وسائل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم نے ٹرنینیٹی سنٹر میں لوگوں کی ایک محدود تعداد کے لئے بالمشافہ یعنی فیس ٹو فیس انگریزی کلاسیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ اگر آپ ہماری بالمشافہ یا آنلائن گروپس میں شامل ہونا چاہیں تو برائے مہربانی info@wrc.wale کے ساتھ رابطہ کریں۔
ہمارے پلے گروپ نے انتھک محنت کی ہے تاکہ فیمیلیز کو بہبود، تعلیمی مسائل میں سپورٹ اور گھروں کے لئے کھیلوں والے پیکس مہیا کر سکیں۔ ہم انتہائی مسرت کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ٹرینٹی سنٹر میں بالمشافہ پلے سیشنز کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔
اگر آپ ان میں شامل ہونا چاہیں تو برائے مہربانی میرل کے ساتھ 697 522 07896 پر رابطہ کریں۔
اگر آپ نے ابھی تک ایسا نہیں کیا تو آپ پبلک ہیلتھ ویلز ویبسائٹ پر تازہ ترین معلومات سے خود کو اپ ڈیٹ رکھ سکھتے ہیں۔
اس مشکل ترین وقت میں سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کرنے کے لئے آپ کا بہت شکریہ اور ہم جلد ہی دوبارہ آپ کو دیکھنے کے لئے چشم براہ ہیں۔
نیک خواہشات کے ساتھ، خدا آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
ویلش ریفیوجی کاوَنسل
Help
کارڈیف آفس
پتہ: 120-122 Broadway, Cardiff, CF24 1NJ
اوقاتِ کار:
پیر: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
منگل: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
بدھ:
جمعرات: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
جمعہ: 10:00 – 13:00 دوپہر کے بعد بند
ہفتہ: بند
اتوار: بند
پیش کردہ سروسز:
حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔
اسائلم کے متلاشی لوگوں کے لیے مشورہ دینے کی سروس۔
اسائل کے متلاشی لوگوں اور پناہ گزینوں کے لیے انگریزی زبان کے اسباق [Link to ESOL timetable]
چلڈرنز پلے پراجیکٹ (ٹرنیٹی سینٹر پر منعقدہ - مزید تفصیلات یہاں دستیاب ہیں) [link to Space Play Spaces
نیو پورٹ آفس
پتہ: 66 Lower Dock street, Newport, NP20 1EF
اوقاتِ کار:
پیر: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
منگل: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
بدھ:
جمعرات: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
جمعہ: 10:00 – 13:00 دوپہر کے بعد بند
ہفتہ: بند
اتوار: بند
پیش کردہ سروسز:
حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔
اسائلم کے متلاشی لوگوں کے لیے مشورہ دینے کی سروس۔
اسائل کے متلاشی لوگوں اور پناہ گزینوں کے لیے انگریزی زبان کے اسباق [Link to ESOL timetable
سوانزی آفس
پتہ: Swansea YMCA, SW1 5JQ
اوقاتِ کار:
پیر: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
منگل: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
بدھ:
جمعرات: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
جمعہ: 10:00 – 13:00 دوپہر کے بعد بند
ہفتہ: بند
اتوار: بند
پیش کردہ سروسز:
حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔
رکس ہیم آفس
پتہ: 33 Grosvenor Road, Wrexham, LL11 1 BT
پیر: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
منگل: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
بدھ:
جمعرات: 10:00 – 13:30 14:00 – 15:00
جمعہ: 10:00 – 13:00 دوپہر کے بعد بند
ہفتہ: بند
اتوار: بند
پیش کردہ سروسز:
حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔
اسائلم کے متلاشی لوگوں کے لیے مشورہ دینے کی سروس۔