میں اسائلم کا متلاشی یا پناہ گُزین ہوں

ہم مدد کرسکتے ہیں

 

اگر آپ اسائلم کے متلاشی یا پناہ گزین ہیں تو آپ ہمارے کارڈیف، نیو پورٹ، سوانزی اور رکس ہیم میں دفاتر سے ماہر کیس ورکرز سے بالمشافہ مشورہ اور مدد حاصل کرسکتے ہیں۔ 

 

ہم کیسے مدد کرتے ہیں: 

 

  • حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد بشمول باؤسنگ، بے گھری، مالی، تعلیم اور روزگار
  • ہمارے کارڈیف آفس میں روزانہ اور نیوپورٹ دفاتر میں بروز جمعہ ایسول (دیگر زبانیں بولنے والوں کے لیے انگریزی زبان) کلاسز.
  • اسائلم کے متلاشی ایسے افراد کے لیے مشورہ، وکلالت اور کیس ورک کے سلسلے میں امداد جن کو بے گھری، مفلوک الحالی کا سامنا ہو یا جن کو اسائلم سپورٹ، ہاؤسنگ اور تعلیم یا ہیلتھ کیئر کے حصول میں مدد درکار ہو۔
  • کارڈیف میں ہمارے پلے پراجیکٹ کے ذریعے والدین، کیئررز اور بچوں کے لیے فیملی سپورٹ۔ 

 

ہمارے دفاتر میں سے کسی ایک کے ساتھ رابطہ کریں اور وہ آپ کو مشورہ دیں گے۔

Help

کارڈیف آفس


02920 489 800
پتہ: 120-122 Broadway, Cardiff, CF24 1NJ

اوقاتِ کار:
پیر: 9:30 – 12:30 14:00 – 15:30
منگل: 9:30 – 12:30 14:00 – 15:30
بدھ: 9:30 – 12:30
جمعرات: 9:30 – 12:30 14:00 – 15:30
جمعہ: 9:30 – 12:30

پیش کردہ سروسز:

حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔
اسائلم کے متلاشی لوگوں کے لیے مشورہ دینے کی سروس۔
اسائل کے متلاشی لوگوں اور پناہ گزینوں کے لیے انگریزی زبان کے اسباق [Link to ESOL timetable]
چلڈرنز پلے پراجیکٹ (ٹرنیٹی سینٹر پر منعقدہ - مزید تفصیلات یہاں دستیاب ہیں) [link to Space Play Spaces

نیو پورٹ آفس


01633 266 420
پتہ: 66 Lower Dock street, Newport, NP20 1EF

اوقاتِ کار:
پیر: 9:30 – 12:00 14:00 – 15:30
منگل: 9:30 – 12:00 14:00 – 15:30
بدھ: 9:30 – 12:00
جمعرات: 9:30 – 12:00 14:00 – 15:30
جمعہ: 9:30 – 12:00

پیش کردہ سروسز:

حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔
اسائلم کے متلاشی لوگوں کے لیے مشورہ دینے کی سروس۔
اسائل کے متلاشی لوگوں اور پناہ گزینوں کے لیے انگریزی زبان کے اسباق [Link to ESOL timetable

سوانزی آفس


01792 630 180
پتہ: Swansea YMCA, SW1 5JQ

اوقاتِ کار:
پیر: 9:30 – 12:30 14:00 – 15:30
منگل: 9:30 – 12:30 14:00 – 15:30
بدھ: 9:30 – 12:30
جمعرات: 9:30 – 12:30 14:00 – 15:30
جمعہ: 9:30 – 12:30

پیش کردہ سروسز:

حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔

رکس ہیم آفس


01978 355 818
پتہ: 33 Grosvenor Road, Wrexham, LL11 1 BT

پیش کردہ سروسز:

حال ہی میں پناہ گزین کا درجہ حاصل کرنے والے لوگوں کو نئی زندگی شروع کرنے کے لیے امداد۔
اسائلم کے متلاشی لوگوں کے لیے مشورہ دینے کی سروس۔

17 - 23 June 2019

Different Pasts, Shared Futures